ڈرامہ بینوں کو ’’ میرے پاس تم ہو ‘‘کی طرح ڈرامہ سیریل ’’عہد وفا ‘‘کی آخری قسط کا بے چینی سے انتظار
لاہور( این این آئی )ڈرامہ سیریل ’’ میرے پاس تم ہو ‘‘کی طرح چار دوستوں کی کہانی پر مبنی ڈرامہ سیریل ’’عہد وفا ‘‘کی آخری قسط کا بے چینی سے انتظار کیا جانے لگا۔۔ ڈرامہ سیریل ’’عہد وفا ‘‘ چار دوستوں کی کہانی پر مبنی ہے جو ان دنوں شہرت کی بلندیوں کو چھو رہا… Continue 23reading ڈرامہ بینوں کو ’’ میرے پاس تم ہو ‘‘کی طرح ڈرامہ سیریل ’’عہد وفا ‘‘کی آخری قسط کا بے چینی سے انتظار