تمہیں افسوس نہیں تم کانسرٹس نہیں کرسکتی جیسے میں کرتی ہوں؟ رابی پیرزادہ کا سابق ساتھی کو زبردست جواب

24  جنوری‬‮  2021

لاہور (این این آئی)سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے شوبز چھوڑنے کا کوئی افسوس نہیں۔سابق گلوکارہ نے ٹوئٹر پر اپنی پینٹنگ کی کچھ تصویریں شیئر کیں۔تصویریں شیئر کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے اپنی پْرانی ساتھی گلوکارہ کی ملاقات کے حوالے سے چند باتیں لکھیں۔رابی پیرزادہ نے بتایا کہ

’حال ہی میں اْن کی ملاقات اْن کی پْرانی ساتھی گلوکارہ سے ہوئی اور اسی دوران گلوکارہ نے رابی پیرزادہ سے سوال کیا کہ تمہیں افسوس نہیں تم کانسرٹس نہیں کرسکتی جیسے میں کرتی ہوں؟‘۔سابق گلوکارہ نے کہا کہ ’میں نے اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’نہیں مجھے کوئی افسوس نہیں کیونکہ میں تو اب بھی گنگنا سکتی ہوں بلکہ اب تو وہ بھی گلوکاری کررہے ہیں جنہیں گانا نہیں آتا۔‘اْنہوں نے اپنی پْرانی ساتھی گلوکارہ سے پوچھا کہ ’کیا تم میری طرح اللہ تعالیٰ کا کلام پڑھ سکتی ہو؟ اور پینٹنگز بناسکتی ہو؟‘۔دوسری جانب شوبزکو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے شدید برف باری میں نعت رسول مقبولﷺ ریکارڈ کرائی۔رابی پیرزادہ نے بتایا کہ میںنے شوبزمیں ایک بار بھی برف پر شوٹنگ نہیںکی تھی کیونکہ مجھے شدید سردی لگتی ہے مگراس نئے سفر کی پہلی نعت میںنے نہایت مشکل اورسردی میںکی ہے۔ اللہ تعالیٰ میری محنت کوخوب جانتا ہے۔ انہوں نے اپیل کی ہے کہ ہو سکے تونعت ﷺکوسن کرثواب کی نیت سے شیئر کریں۔  رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے شوبز چھوڑنے کا کوئی افسوس نہیں۔سابق گلوکارہ نے ٹوئٹر پر اپنی پینٹنگ کی کچھ تصویریں شیئر کیں۔تصویریں شیئر کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے اپنی پْرانی ساتھی گلوکارہ کی ملاقات کے حوالے سے چند باتیں لکھیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…