گلوکار سلمان احمد نے کرونا وائرس کو شکست دیدی اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے مداحوں کیلئے بڑا اعلان
نیویارک (این این آئی)کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے نیویارک میں موجود پاکستانی گلوکار سلمان احمد صحت یاب ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں گلوکار سلمان احمد نے بتایا کہ وائرس کا شکار ہونے کے بعد میں نے خود کو گھر میں محدود کرلیا تھا اور گزشتہ روز میرے 14 دن پورے ہوئے ہیں۔سلمان… Continue 23reading گلوکار سلمان احمد نے کرونا وائرس کو شکست دیدی اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے مداحوں کیلئے بڑا اعلان