منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

4 ماہ قبل میں اور میرے شوہر ایک دوسرے کیلئے انجان  تھے، نادیہ خان اپنی شادی سے متعلق کھل کر بول پڑیں

datetime 16  جنوری‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کی مقبول اور کامیاب میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ آج سے چار ماہ قبل میں اور میرے شوہر فیصل ممتاز راؤ ایک دوسرے کیلئے بالکل انجان تھے۔رواں ماہ کی شروعات میں ریٹائرڈ پی اے ایف آفیسر اور فائٹر پائلٹ فیصل ممتاز راؤ کے

ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی نادیہ خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دو تصاویر پر مبنی ایک فوٹو کولاج شیئر کیا ہے۔مذکورہ فوٹو کولاج میں ایک تصویر نادیہ خان کی ہے جبکہ دوسری تصویر اْن کے شوہر فیصل ممتاز راؤ کی ہے۔نادیہ خان نے فوٹو کولاج شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج سے چار ماہ قبل ہم دونوں ایک دوسرے کیلئے انجان تھے’۔اداکارہ و میزبان نے لکھا کہ ‘زندگی مختلف سرپرائزز سے بھری ہوئی ہے، بس ہمیں اْمید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔’نادیہ خان کی اس پوسٹ پر صارفین کی بڑی تعداد اس نئی جوڑی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…