منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

معروف میزبان ندا یاسر کو گہرا صدمہ ، والدہ انتقال کرگئیں

datetime 8  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )نامور اداکارہ ، میزبان ندایاسر کی والدہ پی ٹی وی کی سابق پروگرام پروڈیوسر ناول نگار اور افسانہ نویس فہمیدہ نسرین انتقال کر گئیں۔جامعہ کراچی سے سوشل ورک میں ایم اے کرنے والی فہمیدہ نسرین 34 سال تک پی ٹی وی سے وابستہ رہیں، ان کے

کریڈٹ پر میوزک کے بہت سے پروگرامز ہیں۔ندا نے انسٹا گرام پر فالوورز کو والدہ کے انتقال کی افسوسناک خبرسے آگاہ کرتے ہوئے لکھا ہماری پیاری ، مضبوط اور بیماری سے لڑنے والی ماں ہمیں چھوڑ کرچلی گئیں۔گزشتہ روز ندا یاسر کی بہن اورمعروف اسپورٹس اینکر سویرا پاشا نے بھی اپنی ٹویٹ میں والدہ کی صحت کے لیے دعا کی درخواست کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ آئی سی یو) میں ہیں۔انسٹاگرام پر ندا کی گزشتہ روز شیئر کی جانے والی تصاویر سے علم ہوتا ہے کہ ندا فیملی کے ہمراہ چھٹیوں پرمالدیپ میں موجود ہیں۔ مرحومہ نامور ٹی وی پروڈیوسر کاظم پاشا کی اہلیہ تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…