اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

معروف بھارتی اداکار انوپم شیام چل بسے

datetime 9  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹیلی ویژن اور فلموں کے معروف اداکار انوپم شیام اوجھا ممبئی کے ایک اسپتال میں چل بسے۔ انکی عمر 63 برس تھی۔بھارتی اداکار گزشتہ چھ روز سے اسپتال میں داخل تھے جہاں وہ ملٹی پل اورگن فیلیئر (متعدد اعضا کا کام چھوڑ دینا) کے باعث چل بسے۔واضح رہے کہ وہ گردے کی بیماری میں مبتلا تھے اور ہفتے میں تین مرتبہ ان کی ڈائیلائسز ہوتی تھی۔ انوپم شیام کے شہرت کی وجہ ان کا ٹی وی ڈرامہ ’من کی آواز‘ میں ٹھاکر سجن سنگھ کا کردار تھا، جس سے انھیں کافی پہچان ملی۔انھوں نے کئی فلموں جن میں سلم ڈوگ ملینیئر، بینڈتھ کوئن، دل سے، لگان اور ہزاروں خواہشیں ایسی میں بھی کام کیا۔ جبکہ آجکل وہ من کی آواز پراتگیا ٹو میں کام کررہے تھے۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…