گلوکار عالمگیر نے خود ہی اپنی موت سے متعلق افواہوں کی تردید کر دی،کہاں اور کیسا ہوں؟بتا دیا
کراچی (این این آئی)پاکستان کے معروف پاپ گلوکار عالمگیر نے اپنی وفات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کر دی۔گلوکار کے حوالے سے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ وہ انتقال کر گئے ہیں جس کے بعد اب عالمگیر نے خود بیان جاری کر کے… Continue 23reading گلوکار عالمگیر نے خود ہی اپنی موت سے متعلق افواہوں کی تردید کر دی،کہاں اور کیسا ہوں؟بتا دیا