منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ماہرہ خان بھی ’پاورٹی‘ میں شامل ہوگئیں

datetime 19  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)مختصر وڈیو میں منفرد لہجے کے استعمال سے دنیا بھر میں مشہور ہونے والی دنانیر کے انداز کو اپنانے والے مشہور لوگوں کی فہرست طویل ہوتی جارہی ہے۔ اب اس لسٹ میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر دنانیر کی

طرح مختلف انداز میں دوستوں کے ہمراہ پارٹی کی وڈیو پوسٹ کی جس میں مومل شیخ بھی شامل ہیں۔ماہرہ خان نے وڈیو پوسٹ کے ساتھ دنانیر کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا۔ماہرہ خان کی وڈیو مداحوں کو بہت پسند آرہی ہے کیونکہ اس وڈیو کو کچھ ہی دیر میں 11 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا۔دوسری جانب دنانیر نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ویڈیو اتنی مقبول ہونے کا سوچا نہ تھا، ویڈیو پر بننے والی میمز پْر لطف ہیں۔ پرعزم ہوں کہ مستقبل میں مداحوں کے لیے مزید ویڈیوز بنائوں گی۔دنانیر کی طرح وڈیو بنانے والوں میں بھارتی اسٹارز دیپیکا پڈوکون اور شاہد کپور سمیت دیگر مشہور شخصیات اور عام لوگ بھی شامل ہیں جو اپنے اپنے انداز میں اس ٹرینڈ سے متعلق پوسٹ بنا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…