جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے کا نیا گانا ریلیز

datetime 3  اگست‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے نیا گانا ریلیز کردیا۔انہوں نے یہ گانا اپنے لہو اور اپنے قلم سے آزادی کا علم بلند کرنے والوں اور کشمیر سے فلسطین تک مظالم کے سامنے ڈٹ جانے والے بچوں کے نام کیا ہے۔ اس کی گانے کی دْھن شانی حیدر نے ترتیب دی ہے، جبکہ ویڈیو کے ڈائریکٹر فیصل قریشی ہیں۔اس کی تیاری میں ندیم اسد اور فیض فاؤنڈیشن کا بھی تعاون حاصل رہا۔شہزاد رائے کا یہ گانا جیو نیٹ ورک اور اس کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔



کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…