منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پارری گرل کی ایک اور ویڈیووائرل ہو گئی

datetime 21  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پارری گرل دانا نیرنے بھی اتوارکوپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا نیشنل اسٹیڈیم میں میچ دیکھا۔اس دوران پی ایس ایل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کی ایک ویڈیو بھی جاری کی جس میں وہ کہ رہی ہیں یہ میں ہوں

، یہ اسٹیڈیم ہے اور یہ ہمارا پی ایس ایل 6 ہو رہا ہے۔اس سے قبل دانانیر میچ کے دوران پشاور زلمی کے سربراہ جاوید آفریدی کے ساتھ بیٹھی ہوئی نظر آئیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے پشاور زلمی کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے اور وہ اسے سپورٹ کر رہی ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر چند سیکنڈز کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں نوجوان لڑکی دانا نیر مبین اپنے ہاتھ میں کیمرہ پکڑے پہلے اپنے پیچھے کھڑی ایک گاڑی اور پھر اپنے چند دوست دکھاتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہی وہ اپنے مخصوص لہجے میں کہتی ہیں کہ یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارری ہو رہی ہے۔دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر لوگوں نے اس ویڈیو کی میمز بنانا شروع کر دیں جنہیں پاکستان سمیت بھارت میں بھی خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…