بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

کرکٹ لیجنڈ کی پوتی 20 سال کی عمر میں ملکہ حسن بن گئی

datetime 22  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ لیجنڈ کی پوتی 20 سال کی عمر میں ملکہ حسن بن گئی، کرکٹ لیجنڈ کی پوتی ملکہ حسن بن گئی ۔ تفصیلات کے برطانوی کرکٹ لیجنڈ آئن بوتھم(Ian Botham) کی 20سالہ پوتی ایمانی جینی نے مس یارک شائر کا مقابلہ جیت لیا ہے۔

وہ لارڈ آئن بوتھم کے بیٹے لیام کی بیٹی ہیں اور ان کا تعلق نارتھ یارک کے شہر رچمنڈ سے ہے ۔ ایمانی بوتھم ٹنگھم کی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں ۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ایمانی کے والد لیام کرکٹ کیساتھ رکبی کے بھی کھلاڑی تھے ۔ مس یارک شائر کا خطاب ملنے کےبعد ایمانی جینی کا کہنا تھا کہ میں جب مقابلے کیلئے گئی تو اس وقت میں بہت نروس تھی ، مجھے یقین نہیں تھا کہ میں یہ مقابلہ جیت جائوں گی ۔مس یارک شائر کا مقابلہ جیتنے کے بعد بہت خوشی ہوئی جبکہ میرے والدین اور قریبی دوست میری کامیابی سے بے حد خوش ہیں ۔ واضح رہے کہ آئن بوتھم انگلش کرکٹ کمنٹیٹر ، ہاؤس آف لارڈز کے ممبر اور سابق کرکٹر ہیں جو 2017 سے ڈورھم کاؤنٹی کرکٹ کلب کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…