پارری گرل نے اپنی زندگی کا واحد مقصد بیان کر دیا

17  فروری‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پانچ سیکنڈ کی ویڈیو سے سوشل میڈیا پر شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جانے والی دانانیر نے اپنے منفرد نام کامطلب بتا دیا ہے ۔ نجی ٹی پروگرام میں دانانیر کا کہنا تھا کہ انکا نام قدیم عرب زبان سے لیا گیا ہے جس کا مطلب دولت ہے ۔ انہوں نے اپنے بارے میں بتایا ہے کہ وہ اے لیول کی تعلیم مکمل کر چکیں ہیں اور مزید تعلیم کیلئے مختلف جامعات میں داخلے کے

بارے میں سوچ کررہی ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ میری زندگی کا مقصد ہے کہ میں ڈگری لینے کے بعد سی ایس ایس امتحان دوں اور اس میں کامیاب ہوں۔دوسری جانب پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم بھی پارری گرل کے ڈائیلاگ کی دیوانی نکلیں ۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ انسٹاگرام پر فریال مخدوم نے پارری گرل دانا نیر کا منفرد انداز اپناتے ہوئے کہا کہ یہ میں ہوں، یہ میرے شوہر ہیں اور ہم لاک ڈاؤن میں پاگل ہورہے ہیں۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بننے والی دانانیر کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو گئی ہے ۔اپنی نئی ویڈیو میں دانا نیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں وہ ایک بھارتی موسیقار کی جانب ہے پر بنائے گئے گانے پر اپنی سہیلیوں کی ہمراہ ڈانس کر رہی ہیں۔انسٹاگرام پر اب تک دانا نیر کی ویڈیو کو 6 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور اسے خوب پسند کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ دو تین دن سے سوشل میڈیا پر دانا نیر کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کہتی ہے یہ میں ہوں،یہ ہم ہیں اور یہ پواری ہو رہی ہے،تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں بنائی جانے والی ایک ویڈیو خاصی وائرل ہورہی ہے جس کی وجہ دلچسپ اندازگفتگو ہے۔



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…