فنکار بھی ٹرینوں کے لیٹ ہونے پر ناراض وزیر ریلوے کو ”وزیرتاخیر ” قرار دیدیا
کھڈیاں خاص(این این آئی)فنکار بھی ٹرینوں کے لیٹ ہونے پر نالاں،معروف اداکارہ و گلوکارہ میگھاجی نے وزیر ریلوے شیخ رشیدکو” وزیر تاخیر”قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق میگھاجی نے اپنے ویب ٹی وی پروگرام ”چلبلی میگھا” کی نئی قسط میں وزیر ریلوے شیخ رشید کو ٹرینوں کے لیٹ آنے جانے پر انہیں ”وزیر تاخیر” کا نام… Continue 23reading فنکار بھی ٹرینوں کے لیٹ ہونے پر ناراض وزیر ریلوے کو ”وزیرتاخیر ” قرار دیدیا