دوسروں کی کامیابی پر خوش اور حسد نہ کرنا میری کامیابی کا راز ہے‘ بشریٰ انصاری
لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ دوسروں کی کامیابی پر خوش اور حسد نہ کرنا میری کامیابی کا راز ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہمارے دور میں ٹی وی پر کام کرنے کو معیوب سمجھا جاتا تھا اور خاندان والوں کی طرف سے بڑی سختی کا سامنا… Continue 23reading دوسروں کی کامیابی پر خوش اور حسد نہ کرنا میری کامیابی کا راز ہے‘ بشریٰ انصاری











































