میں خود بھی ہراساں کیے جانے کے واقعات سے گزر چکی ہوں، میشا شفیع کے بعد عائشہ عمر نے بھی بڑا انکشاف کر دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف فلمسٹاراور گلوکارہ عائشہ عمر نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے گلوکار علی ظفر پر لگائے گئے جنسی ہراساں کے الزام پر بات کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو مختلف شعبوں میں جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے ، میں خود بھی ہراساں کئے جانے کے واقعات سے گزر چکی ہوں،خواتین… Continue 23reading میں خود بھی ہراساں کیے جانے کے واقعات سے گزر چکی ہوں، میشا شفیع کے بعد عائشہ عمر نے بھی بڑا انکشاف کر دیا









































