بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

دپیکا کے ٹیٹو نے کردیا بر پا نیا ہنگامہ ،فو ٹو گرافرو ں کو بھی وخت پڑ گیا

datetime 16  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)میڈیا رپورٹس کے مطابق با لی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون ان دونوں فرانس میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے فیشن فلمی میلے ’کانز‘ میں اپنے جلوے بکھیرنے میں مصروف ہیں اگرچہ ’کانز‘ میں کیمروں کی نظریں صرف دپیکا پڈوکون تک محدود نہیں ۔

تاہم کیمرے کی آنکھوں نے ان کے جسم سے غائب ہونے والے ٹیٹو کے نظر نہ آنے کو ایک دلچسپ خبر ضرور بنادیا۔ دپیکا پڈوکون کی جانب سے ’کانز‘ کے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرنے کے دوران کھینچی گئی تصاویر میں ان کی گردن پر گزشتہ کئی سال سے نظر آنے والے ٹیٹو کو اس بار نہیں دیکھا گیا۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…