بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ پرفارمنس کے دوران سانپ کے کاٹنے سے جاں بحق

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

بھارتی بنگال(این این آئی) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بنگال سے تعلق رکھنے والی اسٹیج اداکارہ کوبرا سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق ہو گئیں۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جن اداکارہ کلدشی مونڈل ہنس آباد میں’’سانپوں کی دیوی‘‘ کا کردار نبھا رہیں تھیں۔ ان کے کردار کے پیش نظر پرفارمنس کیلئے مصنوعی سانپوں کی بجائے دو حقیقی سانپ فراہم کیے گئے جس میں سے ایک کے ڈسنے سے یہ حادثہ پیش آیا ، مقامی میڈیا کے

مطابق انہیں علاج کیلئے بر وقت ہسپتال نہیں پہنچایا جاسکا جس کی وجہ سے ان کی موت ہوئی، موقع پر موجود ڈاکڑ نے 4 گھنٹوں تک علاج کیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں ۔ ان کے تھیٹر کے کچھ ساتھی پرفارمرز کو بھی قتل کے شبے میں حراست میں بھی لیا گیا ہے۔واقعہ پر ریاستی وزیر بینوئے برمن کا کہنا تھا کہ اداکارہ کو ہسپتال پہنچا کر ان کی جان بچائی جا سکتی تھی، تاہم لاپرواہی برتی گئی، حقیقی سانپوں سے پرفارم کرنا بھی جرم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…