جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

سونم نے کرینہ اورجیکولین کواپنی پکی سہیلیاں قراردیدیا

datetime 15  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں اپنے دوٹوک موقف کی وجہ سے جانی جانے والی سونم کپورنے کرینہ کپور، جیکولین فرنانڈس اورسوارا بھاسکرکوبہترین دوست قراردے دیا۔بالی ووڈ اداکارہ سونم کپوربھارتی بزنس مین آنند آہوجا سے شادی کے بعد دوبارہ اپنی آئندہ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی تشہیرمیں مصروف ہوگئی ہیں۔ اسی حوالے سے دیئے گئے انٹرویومیں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا بالی ووڈ میں سچی دوستیاں نہیں ہوتیں تو انہوں نے کہا کہ

ایسی کوئی بات نہیں۔ انڈسٹری میں کرینہ کپور، جیکولین فرنانڈس اورسوارابھاسکرمیری بہترین دوست ہیں۔سنجے دت کی زندگی پربننے والی فلم ’’سنجو‘‘ میں نبھائے گئے کردار کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ابھی وہ اس کردارکے بارے میں نہیں بتاسکتیں، مناسب وقت آنے پراس پربھی بات کروں گی۔واضح رہے کہ ویرے دی ویڈنگ یکم جون جب کہ سنجو29 جون کو ریلیزہورہی ہے۔ دونوں فلموں میں سونم کپوراہم کردارمیں نظرآئیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…