ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

انوشکا شرما کو تاخیر سے مدرز ڈے کی مبارکباد دینا مہنگا پڑگیا

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو سوشل میڈیا پر ماں کے عالمی کے موقع پراپنے مداحوں کو ایک دن کی تاخیر سے مبارک باد دینا بھاری پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے بیشترملکوں میں مئی کے دوسرے اتوار کو ماں کا دن منایا جاتا ہے، اس دن کی مناسبت سے عوامی شخصیات سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو مبارک باد

دیتے ہیں لیکن انوشکا شرما کو مبارک باد دینا بھاری پڑگیا اور سوشل میڈیا صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سوشل میڈیا پرانوشکا شرما کو تنقید کا نشانہ انسٹاگرام پران کی جانب سے پوسٹ کی گئی ایک تصویر بنی ہے۔ یہ تصویر ان کی بچپن کی ہے جس میں ان کی والدہ انہیں گود میں اٹھائے ہوئے ہے، تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا ہے کہ وہ آج جس مقام پر ہیں اس کی وجہ ان کی والدہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…