بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ریچا چڈا کو قتل کی دھمکیاں

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ کی ورسٹائل اداکارہ ریچا چڈا کو ’ہندو ازم‘ کے خلاف آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا۔ انتہاپسندوں نے ٹریٹر پر اداکارہ کو سرعام زیادتی اور قتل کی دھمکیاں دیں جس کے بعد اداکارہ کی حمایت میں دیگر بالی وڈ اداکار بھی سامنے آگئے۔ریچا چڈا کو ایڈوکیٹ وویک گارگ کے ٹویٹر ہینڈل سے 9 مئی کو یہ دھمکیاں دی

گئی تھیں۔ ا سکے ساتھ ہی ٹریٹر پرمسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز زبان بھی استعمال کی گئی تھی۔ہندو انتہاپسند نے کہا تھا کہ ریچا چڈا اور ان جیسے 100 افرادہر روز اکھاڑے جاتے ہیں۔خود کو آن لائن دھمکیاں ملنے کے بعد اداکارہ نے ٹویٹر انتظامیہ سے رابطہ کیا تاہم ویب سائٹ عہدیداروں نے ان دھمکیوں کو غیر اہم قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…