جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

جنت مرزا کی جاپان سے دلکش تصاویر وائرل

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

ٹوکیو (این این آئی)پاکستان کی مقبول ترین شخصیت، معروف ٹک ٹاک اسٹار اور لالی ووڈ کی نئی اْبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا کی جاپان سے دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔جنت مرزا جوکہ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ پر منفرد اور خوبصورت ویڈیوز بناکر پاکستان کی

مقبول ترین شخصیت بنی ہیں، ان دنوں جاپان میں اپنی چھٹیاں گْزار رہی ہیں۔ٹک ٹاک اسٹار بیرون ملک ہونے کے باوجود بھی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں نظر آرہی ہیں۔اس حوالے سے جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند دلکش تصاویر شیئر کی ہیں جوکہ اْنہوں نے جاپان میں لیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں جنت مرزا نے جمپ سوٹ زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ ہمیشہ کی طرح بیحد حسین لگ رہی ہیں۔جنت مرزا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میں لوگوں کی باتوں کی پرواہ نہیں کرتی۔ٹک ٹاک اسٹار کی ان تصاویر پر اْن کے منگیتر عْمر بٹ سمیت لاکھوں مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔اس کے علاوہ جنت مرزا نے اپنی ایک ٹک ٹاک ویڈیو بھی انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں اْنہیں اپنی بہن کو تنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…