بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ زیبا بیگم کی حالت تشویشناک، دعاؤں کی اپیل کردی گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم کو طبیعت خراب ہونے پرہسپتال منتقل کردیا گیا۔زیبا بیگم کے داماد نے اداکارہ زیبا بیگم کیلئے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انہیں علاج کیلئے لاہور سے اسلام آباد کیلئے منتقل کیا جا رہا ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق زیبا بیگم لاہور میں اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں زیرعلاج تھیں۔ اداکار محمد علی کی اہلیہ زیبا بیگم دل کے عارضے

میں مبتلا ہیں۔خیال رہے کہ 76 سالہ زیبا کی پہلی شادی اداکار سدھیر سے 1964 میں ہوئی تھی جو جلد ہی نامعلوم وجوہات کی بنا پر ختم ہوگئی۔ انہوں نے دوسری شادی نامور اداکار محمد علی سے کی۔ اداکار محمد علی کے ہمراہ انہوں نے 50 سے زائد فلموں میں کام کیا اور ایک منفرد ریکارڈ قائم کیا۔ زیبا کو 4 نگار ایوارڈ اور الیاس رشیدی گولڈ میڈل کے علاوہ دیگر اعزازات سے بھی نوازا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…