معروف اسٹیج اداکار نے معاشی حالات سے دلبرداشتہ ہو کر اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا، ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی
لاہور( این این آئی)اسٹیج کے اداکار اعظم راہی عرف بھولا مغل نے مبینہ طور پر معاشی حالات سے دلبرداشتہ ہو کراپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ،اداکار کے خود کو پیٹرول چھڑک کرآگ لگانے کی ویڈیوبھی منظرعام پر آ گئی ۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کہ اسٹیج اداکاراعظم راہی عرف بھولا مغل اپنے… Continue 23reading معروف اسٹیج اداکار نے معاشی حالات سے دلبرداشتہ ہو کر اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا، ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی






































