منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

زارا اکبر عارضہ قلب میں مبتلا، ڈاکٹروں نے سٹنٹ ڈال دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ زارا اکبر کو عارضہ قلب کی وجہ سے سٹنٹ ڈال دیا گیا ۔ اداکارہ زارا اکبر ان دنوں لندن میں مقیم ہیں اورانہیں وہاں پر دل کا عارضہ ہوا ۔ ڈاکٹروںنے ٹیسٹوں کے بعد اداکارہ کو ایک سٹنٹ ڈال دیا ہے اورانہیں چندروزہسپتال میں زیر نگرانی رکھنے کے بعد گھر

جانے کی اجازت دیدی ہے ۔ اداکارہ زارااکبر نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے اچانک دل کی تکلیف ہوئی اور مختلف ٹیسٹوںکے بعد ڈاکٹروںنے سٹنٹ ڈالناتجویز کیا ۔ میںاب کافی بہترمحسوس کر رہی ہوں ۔ میری دوستوں اورپرستاروںسے اپیل ہے کہ وہ میری مکمل صحتیابی کیلئے دعا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…