’فارمولا ریسنگ کار‘میں کتنے افراد بیٹھتے ہیں وائرل ویڈیو پر ندایاسر کا ردعمل آگیا
کراچی (این این آئی)معروف مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر نے پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اور شدید تنقید کے حوالے سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ہزاروں اچھے شو کیے مگر ان میں کی گئی بات وائرل نہیں ہوتی۔خیال رہے کہ چند روز قبل ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر… Continue 23reading ’فارمولا ریسنگ کار‘میں کتنے افراد بیٹھتے ہیں وائرل ویڈیو پر ندایاسر کا ردعمل آگیا








































