بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

صبور اور علی انصاری کی شادی کا آغاز ہو گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبور علی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے۔سوشل میڈیا انسٹا گرام سمیت دیگر ایپلیکیشنز پر اداکارہ صبور علی کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اْنہیں اپنے کپڑے ٹھیک کرتے ہوئے اور کیمرے کی جانب ہنستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔صبور علی کی اس وڈیو سے متعلق سوشل مڈیا سائٹس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ صبور علی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے اور یہ ویڈیو اْن کی

سنگیت کی رسم سے لی گئی ہے۔اس ویڈیو کے کمنٹ باکس میں صبور علی کی اور اْن کے منگیتر، علی انصاری کے مداح نہایت خوش نظر آ رہے ہیں۔دوسری جانب اس ویڈیو سے متعلق صبور علی اور علی انصاری کی جانب سے تاحال کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی ہے کہ آیا اْن کی شادی کا آغاز ہو چکا ہے یا نہیں۔حتیٰ کہ صبوری علی کی بہن سجل علی، بہنوئی احد رضا میر، اداکار علی انصاری، اْن کی بہن اداکارہ مریم انصاری کے سوشل میڈیا اکائونٹس تا حال خاموش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…