نیہا ککڑ کے شوہر اور شادی سے متعلق نئے انکشافات
ممبئی (این این آئی) بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ اپنے شوہر اور شادی کے حوالے سے نئے نئے انکشافات کررہی ہیں۔بھارتی ریلٹی شو انڈین آئیڈل جس میں وہ بطور جج شریک ہوتی ہیں نے اپنے شوہر روہن پریت سنگھ کے ہمراہ شرکت کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیہا ککڑ نے شو کے دوران پوچھے گئے ایک سوال… Continue 23reading نیہا ککڑ کے شوہر اور شادی سے متعلق نئے انکشافات