عائزہ خان کی چھوٹی بہن کی شوبز انڈسٹری میں انٹری ،تصاویر وائرل
کراچی ( آن لائن ) عائزہ خان نے ایک مشہوربرانڈ کے لیے ماڈلنگ کی ہے جس میں ان کی چھوٹی بہن حبا خان بھی اپنی بہن کے ساتھ ماڈلنگ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔حبا خان کی تصاویر نہ صرف سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں بلکہ انہیں لوگوں کی جانب سے بے حد سراہا بھی… Continue 23reading عائزہ خان کی چھوٹی بہن کی شوبز انڈسٹری میں انٹری ،تصاویر وائرل