جواد احمد کا گانا بھارتی کسانوں کی تحریک کا حصہ بن گیا
اسلام آباد (این این آئی)سماجی مسائل پر اپنی آواز اٹھانے والے پاکستانی گلوکار جواد احمد کا کسانوں کے لیے گایا جانے والا گانا بھارت میں بھی مشہور ہوگیا۔جواد احمد کا کسانوں کے حقوق کیلئے گایا گیا گانا کسانا ناصرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی دھوم مچا دی، گلوکار نے گانے کسانا کی ویڈیو اپنے یوٹیوب… Continue 23reading جواد احمد کا گانا بھارتی کسانوں کی تحریک کا حصہ بن گیا