منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

مشہور بھارتی ٹی وی اینکر کرونا سے چل بسے

datetime 30  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی )کورونا وبا نے بھارت میں تباہی مچا رکھی ہے، ایسے میں بھارت کے معروف صحافی روہت سردانا کورونا کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت سردانہ بھارت کے صفِ اول کے صحافی تھے اور سیاسی شو کی میزبانی کے فرائض سرانجام دیتے تھے۔رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ روہت

کورونا کا شکار ہونے پر اسپتال میں داخل تھے تاہم وہاں ان کی موت حرکتِ قلب بند ہونے سے ہوئی۔صحافی روہت کی موت پر بھارت کی معروف شخصیات کی جانب سے تعزیتی پیغامات شیئر کیے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے مسلسل ریکارڈ کیسز سامنے آرہے ہیں اور آٹھویں روز بھی 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…