ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’میرا گملا، میرا پھول، میرا جسم، میرا اصول‘‘، لباس پر تنقید کرنے والوں کو فاطمہ ثنا شیخ کا جواب

datetime 2  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے اپنے مختصر لباس پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا۔بالی ووڈ کی بلاگ بسٹر فلم ’دنگل‘ سے پہچان بنانے والی بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ ان دنوں اپنی نئی ویب سیریز ’’عجیب داستان‘‘ کی وجہ سے خبروں میں ہیں جس میں انہوں نے بولڈ کردار ادا کیا ہے۔اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے ایک ویڈیو میں مداحوں کی جانب سے انسٹاگرام پر تصاویر بھیجنے والے پیغامات پڑھے اور ان کے

جوابات بھی دیئے جس میں ایک مداح کی جانب سے ان کے لباس پر تنقید کی گئی جس پر اداکارہ نے انہیں دلچسپ جواب دیا۔فاطمہ ثنا شیخ نے پہلے مداح کی جانب سے بھیجا گیا پیغام پڑھ کر سنایا ’’آپ اتنے مختصر لباس کیوں پہن رہی ہیں؟ کیا ممبئی میں بہت گرمی پڑرہی ہے‘‘، یا پھر آپ نے غلطی سے بچوں کی دکان سے خریداری کرلی؟ اداکارہ نے جواب میں ’’میرا گملا، میرا پھول، میرا جسم، میری اصول‘‘۔ کہہ کر مداح کو خاموش کرادیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…