ہم لوگوں نے موت کو فراموش کر دیا ہے ،غیبت بڑے گناہوں میں ایک بڑا گناہ ہے، روبی انعم کی خوبصورت باتیں

18  اپریل‬‮  2021

لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ روبی انعم نے کہا ہے کہ ہم لوگوں نے موت کوفراموش کردیا ہوا ہے اوراس بات سے بے خبرہیں کہ ہم نے قبرمیں جانا ہے ، شوبز کی دنیا ایسی ہے کہ لوگ ایک دوسرے کی غیبت کرتے ہیں اور یہ بھول جاتے ہیں یہ بڑے گناہوں میں سے ایک ہے۔ انہوںنے ایک انٹرویو میںکہا کہ دین اسلام اچھاانسان بننے کا درس دیتا ہے اوردین کے راستے پر چل کر ہی ہم فلاح پا سکتے ہیں ۔ آج نفسا نفسی کا عالم یہ ہے کہ

ہمیں اپنے پڑوس کے لوگوں کے حالات کا علم نہیں ہوتا بلکہ ہمارے پاس اتنی بھی فرصت نہیں کہ پڑوسیوں کے نام کا بھی علم ہو۔ انہوںنے کہا کہ ہمیں دنیا داری کے ساتھ ساتھ اپنی زندگی میںدین کو بھی شامل کرناچاہیے ، اس امتزاج سے ہماری دنیا اور آخرت سنور جائے گی۔ روبی انعم نے کہا کہ رمضان المبارک نیکیاں سمیٹنے کا مہینہ ہے لیکن تاجروں نے اس ماہ کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا ہے جس پر بہت دکھ ہوتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…