ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

کنگنا نےمسلمانوں کیخلاف کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ‎

datetime 18  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو کھری کھری سناڈالیں ، اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ ہی ڈیلیٹ کردی۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے رمضان المبارک میں

افطار پارٹیوں اور دیگر اجتماعات پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔گزشتہ دنوں بھارت میں کمبھ کا میلہ ہوا تھا جس میں شریک سینکڑوں یاتریوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ اس کے ساتھ ہی بھارتی وزیراعظم نے میلے کو ختم کرنے کی اپیل کی تھی۔اس کے بعد اداکارہ کنگنا رناوت نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم سے اپیل کی کہ رمضان میں ہونے والی افطار پارٹیوں اور دیگر اجتماعات پر بھی پابندی عائدکرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…