ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

والدہ کے پاؤں دباتے علی ظفر کی ویڈیو وائرل

datetime 19  اپریل‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر کے بھائی اور گلوکار دانیال ظفر نے علی ظفر کی نئی ویڈیو شیئر کی ہے جو بہت وائرل ہوگئی انسٹاگرام اسٹوری پر دانیال ظفر کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں علی ظفر کو والدہ کے پیر دباتیٹی وی پر دانیال ظفر کا ڈرامہ دیکھتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں علی ظفر کی والدہ دانیال کو ان دونوں کی ویڈیو بنانے سے روکتے

ہوئے بھی دیکھی جا سکتی ہیں ، علی ظفر دانیال کو مسکراتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ویڈیو بنانے سے پہلے پوچھ تو لیا کرو!۔خیال رہے کہ علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر نے حال ہی میں ڈرامہ انڈسٹری میں ڈیبیو کیا ہے۔ اداکار اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کرچکے ہیں کہ انہوں نے 2017 میں ڈزنی کی فلم الہ دین کیلئے آڈیشن دیا تھا اور انہیں اگلے ہی دن شارٹ لسٹ کر لیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…