منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکار معمر رانا کی بیٹی کی منگنی، شوبز ستاروں کی شرکت

datetime 3  جنوری‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)پاکستان کے مشہور اداکار اور ہدایت کار معمر رانا کی بڑی بیٹی ریا کی منگنی ہوگئی۔منگنی کی تقریب اتوار کے روز لاہور میں منعقد ہوئی جس میں اداکارہ ریما، صاحبہ، صائمہ، شان، جان ریمبو، سعود اور جویریہ سمیت شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات

نے شرکت کرتے ہوئے جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ اداکارہ ریما، جنہوں نے اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب کے ساتھ منگنی کی تقریب میں شرکت کی انہوں نے ایونٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پرشیئر کیں۔واضح رہے کہ معمر رانا 2 بیٹیوں (ریا اور رانیہ) کے والد ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…