منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کاجل اگروال کے گھر جلد ننّھے مہمان کی آمد متوقع

datetime 3  جنوری‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ کاجل اگروال کے گھر جلد ننّھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ کاجل اگروال کے شوہر، گوتم کچلو نیفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کاجل اگروال کی ایک تصویر شیئر کرتیہوئے اس خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے ایموجی کا استعمال کرتے ہوئے بتایا کے سال 2022 میں

اْن کے گھر میں ایک اور فرد کا اضافہ ہونے والا ہے۔خیال رہے کہ ادا کارہ کاجل اگروال نے گوتم کچلو کے ساتھ 30 اکتوبر 2020 کو شادی کی تھی۔اس سے پہلے کاجل نے اپنیانسٹاگرام اکائونٹ پر اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد دینے کے لیے اپنے شوہر کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…