منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

اریبہ حبیب کی رْخصتی کی ویڈیو کے چرچے

datetime 4  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)نوبیاہتا پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب کی رْخصتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔اریبہ حبیب کی جانب سے اپنی شادی پر ایک نیا ٹرینڈ سیٹ کیا ہے، جہاں آج تک شادی پر گہرے اور ولیمے پر ہلکے رنگ کے ملبوسات کا استعمال کیا جاتا رہا ہے وہیں اریبہ حبیب نے اس روایت کو بدل دیا ہے، اریبہ حبیب نے اپنے نکاح پر لال اور شادی والے

دن ہلکے رنگ کے لباس لائٹ میک اپ کا انتخاب کیا۔اریبہ حبیب شادی کی ہر تقریب کے دوران نہایت حسین اور خوش نظر آ رہی تھیں۔اریبہ حبیب کی شادی کی متعدد تقریبات، مہندی، مایوں، نکاح سے خوبصورت تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اب رْخصتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مداحوں کی نگاہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔اریبہ حبیب کی رْخصتی کی ویڈیو میں اْنہیں جذباتی ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…