ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

شاہ رخ کی بے وفائی پر ان کی اہلیہ کیا کریں گی؟ گوری خان نے اپنا ردعمل دے دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) شاہ رخ خان کی جانب سے دھوکا دیے جانے پر ان کی اہلیہ گوری خان نے اپنا ردعمل بتادیا۔بالی ووڈ کے رومانس کنگ شاہ رخ خان اور گوری خان کی محبت کی کہانی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، شاہ رخ خان خود متعدد بار بتاچکے ہیں کہ 1991 میں شادی سے

پہلے گوری خان کو پانے کے لیے انہیں کیا کچھ کرنا پڑا تاہم گوری خان کی اپنے پیار کے حوالے سے پہلی بار لب کشائی کی ہے۔بھارتی میڈیا میں شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کا ایک پرانا انٹریو وائرل ہورہا ہے جس میں وہ اپنے دوست اور بالی ووڈ کے ہدایت کار کرن جوہر کے مشہور شو ‘کافی ود کرن میں موجود ہیں جہاں وہ بتاتی ہیںاگر شاہ رخ خان نے انہیں دھوکا دیا تو وہ کیا کریں گی۔میزبان نے فلم پروڈیوسر گوری خان سے سوال کیا، کیا آپ کی زندگی میں شاہ رخ خان کی خواتین مداحواں کے حوالے سے کبھی ایسا لمحہ آیا جو آپ نے خود کو غیرمحفوظ تصور کیا ہو یا پھر اداکار کے ہر وقت خواتین کے اردگرد رہنے سے کسی قسم کا مسئلہ ہو؟گوری خان نے جواب دیامیں اس طرح کے سوالات سے بہت چڑتی ہوں اور مجھے فوراً غصہ آجاتا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…