پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

امریکی ڈاکٹرز نے اداکارہ میرا کو پاگل قرار دے کر مینٹل ہسپتال میں داخل کرا دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)اداکارہ میرا ایک مرتبہ پھر امریکہ میں جا کر مشکل میں پھنس گئیں، امریکی ڈاکٹر سے پروٹوکول مانگتی رہیں، ڈاکٹر نے مینٹل ہیلتھ والوں کو اطلاع دیدی۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ میرا جو امریکہ میں موجود ہیں ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہو گئی ہیں، میرا ویکسی نیشن کے بعد بخار محسوس کررہی تھیں، معمول کے چیک اپ کے لیے گئیں اور پروٹوکول اور اپنی شہرت کے حوالے ڈاکٹر کو بتاتی رہیں۔ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا نے ڈاکٹر سے کہا کہ مجھے تحریک انصاف نے سینیٹ کی نشست کی پیشکش

کی، مجھے پاکستان میں پروٹوکول ملتا ہے، آپ مجھے جانتے نہیں، وی آئی پی چیک اپ کریں۔ذرائع کے مطابق باتیں سننے کے بعد ڈاکٹر نے مینٹل ہیلتھ والوں کو اطلاع دی۔ ڈاکٹر نے کہا کہ آپ شوبز سٹار ہوں گی مگر میں اصول کے مطابق کی مریضوں کو ڈیل کرتا ہوں۔ذرائع کے مطابق تمام صورتحال کو دیکھتے ہوئے اداکارہ میرا نے غلطی تسلیم کر لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ دو روز سے میڈیکل سینٹر میں ہی موجود ہیں۔میر اکی والدہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی کو پاکستان واپس لایا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…