کرونا وائرس کے باوجود وہ اداکارہ جس نے کمائی میں انجلینا جولی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
نیویارک (این این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث فلم انڈسٹری بند ہونے کے بعد ٹی وی اداکارہ صوفیا ورگارا دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئیں۔امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق امریکی سٹ کام ماڈرن فیملی کی اسٹار صوفیہ ورگارا دنیا کی سب سے زیادہ کمانے والی اداکارہ بن… Continue 23reading کرونا وائرس کے باوجود وہ اداکارہ جس نے کمائی میں انجلینا جولی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا