ثانیہ مرزا بھی پاکستانی ڈراموں کی دیوانی نکلیں آج کل کون سا ڈرامہ دیکھ رہی ہیں؟خود ہی بتا دیا
ممبئی(این این آئی) قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی پاکستانی ڈراموں کی دیوانی نکلیں۔پاکستانی ڈرامے اپنے معیار اور حقیقی کہانیوں کے باعث دنیا بھر میں دیکھے اور پسند کیے جاتے ہیں۔ بھارتی عوام بھی پاکستانی ڈراموں کی شیدائی ہے۔ پاکستانی ڈراموں کو پسند کرنے والوں میں ثانیہ مرزا… Continue 23reading ثانیہ مرزا بھی پاکستانی ڈراموں کی دیوانی نکلیں آج کل کون سا ڈرامہ دیکھ رہی ہیں؟خود ہی بتا دیا