منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

اداکارہ میرا کی تکذیب نکاحِ کی اپیل عدم پیروی پر خارج

datetime 22  جون‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاحِ کی اپیل خارج کردی ۔عدالت نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاحِ کی اپیل عدم پیروی پر خارج کی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نیاپیل پر فیصلہ سنایا۔عدالت کے بار بار کال کرنے پراداکارہ کے وکیل عدالت پیش نہ ہوئے عدالتنے اپیل کو عدم پیروی کی بنا پرخارج کردیا ۔اداکارہ میرا نے سیشن عدالت کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…