پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کی ٹریفک لائٹ پر کرینہ کی دلچسپ ویڈیو وائرل

datetime 18  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی پولیس نے ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لیے اداکارہ کرینہ کپور کے فلمی سین کا دلچسپ استعمال کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے دارالحکومت دہلی کی ٹریفک پولیس نے ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ فلم سے کرینہ کپور کا ایک سین کاٹ کر اپنی آگاہی ویڈیو میں ایڈٹ کرکے لگائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اداکارہ کے سین کو ایڈٹ کرکے ویڈیو میں موجود ریڈ لائٹ پر لگایا گیا جس میں وہ کہتی نظر آرہی ہیں کہ کون ہے یہ جس نے دوبارہ مڑ کر مجھے نہیں دیکھا۔دہلی پولیس کے اقدام کا مقصد یہ آگاہی دینا ہے کہ ٹریفک سگنل کے سرخ رنگ پر ہر حال میں رکنا ہے، اکثر لوگ سگنل کی پرواہ کیے بغیر گاڑیاں دوڑا دیتے ہیں جس سے کئی بار حادثات بھی پیش آئے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…