لاہور( این این آئی)ایک اور اداکارہ ٹک ٹاکربن گئیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر ٹک ٹاکرز کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے شوبز ستاروں میں بھی ٹک ٹاک کا رجحان فروغ پا رہا ہے اور فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ شاہ بھی اس فہرست میں شامل ہو گئی ہیں اورانہوں نے بھی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو جوائن کر لیا ہے ۔مدیحہ شاہ نے اپنی ٹک ٹاک بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جسے بے حد پذرائی مل رہی ہے۔
فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ شاہ بھی ٹک ٹاکر بن گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تیسری پینٹنگ
-
حکومت نے پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کردی
-
پنجاب میں سردیوں کی چھٹیوں کا امکان، ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
-
خواتین شرکا کیساتھ جنسی زیادتی پر ریئلٹی شو ’پہلی نظرمیں شادی‘ ہمیشہ کیلیے بند
-
ویان مولڈر کو برائن لارا کا عالمی ریکارڈ توڑنے سے کیوں روکا؟ جنوبی افریقی کوچ نے وجہ بتا دی
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ
-
ہونڈا سی ڈی 70 اب آسان اقساط پر دستیاب
-
جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
-
پاکستانیوں کے لیے اہم خبر، رمضان المبارک 2027 کب شروع ہوگا؟
-
سونے کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر، آج کے نئے نرخ سامنے آگئے
-
پاکستان اور مسلم ملک کے درمیان ویزا فری سہولت کا معاہدہ طے پا گیا
-
گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب ختم کرنے کی تیاری، نیا طریقہ کار تیار
-
فیملی پنشن صرف بیوہ یا شوہر تک محدود کرنے کی پابندی غیر قانونی قرار
-
ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس دہندگان کیلئے نئی سہولت متعارف



















































