بھوت کے ساتھ رہا ہوں، وہ صبح سویرے لائونج میں کیا کام کرتا تھا؟ یاسر حسین کا انکشاف
لاہور (آن لائن)اداکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک بھوت کے ساتھ رہے ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جب وہ دو کمروں والے اپارٹمنٹ میں رہتے تھے توان کے ساتھ ایک بھوت رہتا تھا جسے انہوں نے کئی بار صبح سویرے لائونج میں فجر کی نماز ادا کرتے دیکھا۔… Continue 23reading بھوت کے ساتھ رہا ہوں، وہ صبح سویرے لائونج میں کیا کام کرتا تھا؟ یاسر حسین کا انکشاف