ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

جیو لکس اسٹائل ایوارڈز: صبور علی کی میک اپ کرتے ویڈیو وائرل

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی نے جیو لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 کی تقریب کے لیے میک اپ کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔صبور علی نے جیو لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 کی تقریب سے قبل اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر

اپنی کچھ ویڈیوز شیئر کیں جن میں اْنہیں ایوارڈز شو کے لیے تیار ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ایک میک اپ آرٹسٹ صبور علی کا ہیئر اسٹائل بنا رہا ہے جبکہ دوسرا میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کے چہرے پر بلش آن لگا رہا ہے۔اس کے علاوہ بھی صبور علی نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اْنہیں مِیرر سیلفی والی ویڈیو بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔صبور علی نے لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کے لیے خوبصورت میکسی کا انتخاب کیا جسے اْن کے مداحوں اور ساتھی اداکاروں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔اداکارہ نے صرف 10 گھنٹے پہلے ہی انسٹاگرام پر یہ پوسٹس شیئر کی ہیں جن پر اب تک تین لاکھ سے زائد ویوز آچکے ہیں جبکہ ملے جْلے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ شب کراچی میں جیو ٹیلی ویژن کی پیشکش سے لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جہاں اداکار اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتے ہوئے نظر آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…