منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

نامور اداکارہمایوںسعید کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈسے نوازا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)نامور اداکار ہمایوں سعید کو پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز کے دوسرے ایڈیشن میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈسے نوازا گیا ۔ایوارڈتقریب دبئی میںمنعقد ہوئیجس میں 24کیٹگریز کے علاوہ خصوصی ایوارڈزبھی دئیے گئے

۔تقریب میں ناموراداکارہ ہمایوںسعید کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈدیا گیا ۔ کنٹری بیوشن آف سینما کیلئے مہوش حیات کو بھی خصوصی ایوارڈ سے نوازاگیا۔تقریب میں پاکستان کے علاوہ ترکی ، متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک کی شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…