اداکارہ ایمی جیکسن نے نومولود بیٹے کو روشنی قراردیدیا

23  ‬‮نومبر‬‮  2019

اداکارہ ایمی جیکسن نے نومولود بیٹے کو روشنی قراردیدیا

نیو یارک (این این آئی)برطانوی اداکارہ، ماڈل اور بھارتی فلموں میں کام کرنے والی ایمی جیکسن نے اپنے نومولود بیٹے کو روشنی قراردیدیا۔ایمی جیکسن جو حال ہی میں ماں بنی ہیں نے اپنے پرستاروں کو ماں کے فرائض کے حوالے سے اپنے بعض اہم تجربات سے آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت… Continue 23reading اداکارہ ایمی جیکسن نے نومولود بیٹے کو روشنی قراردیدیا

ہراسانی معاملہ، انوملک ایک بار پھر انڈین آئیڈل سے باہرہوگئے

23  ‬‮نومبر‬‮  2019

ہراسانی معاملہ، انوملک ایک بار پھر انڈین آئیڈل سے باہرہوگئے

ممبئی (این این آئی) نامور بھارتی موسیقار انو ملک ایک بار پھر ہراسانی معاملے میں رئیلیٹی شو انڈین آئیڈل سے باہر ہوگئے۔گزشتہ برس ’می ٹو‘ مہم کے تحت جہاں بالی ووڈ کے بڑے بڑے نام سامنے آئے تھے وہیں موسیقار اور رئیلیٹی شو انڈین آئیڈل کے جج انوملک بھی ’’می ٹو‘‘ مہم کی زد میں… Continue 23reading ہراسانی معاملہ، انوملک ایک بار پھر انڈین آئیڈل سے باہرہوگئے

نوری نت کے کردار کو خود سے الگ نہیں کر سکا : مصطفیٰ قریشی

23  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوری نت کے کردار کو خود سے الگ نہیں کر سکا : مصطفیٰ قریشی

لاہور(این این آئی) فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی نے کہا ہے کہ فلموں میں مختلف کردار نبھائے ہیں لیکن پرستار مجھے پنجابی فلموں کے ولن کے طو رپر پہچانتے ہیں ،’’مولا جٹ ‘‘میں نوری نت کا کردار میرے ساتھ ایسا جڑا کہ آج تک میں خود کو اس سے الگ نہیں کر سکا… Continue 23reading نوری نت کے کردار کو خود سے الگ نہیں کر سکا : مصطفیٰ قریشی

گلوکارہ سارہ ارشد24دسمبر کو کراچی میں میوزیکل شو میں پرفارم کریں گی

23  ‬‮نومبر‬‮  2019

گلوکارہ سارہ ارشد24دسمبر کو کراچی میں میوزیکل شو میں پرفارم کریں گی

لاہور( این این آئی)گلوکارہ سارہ ارشد 24دسمبر کو کراچی میں ہونے والے میوزیکل شو میں پرفارم کریں گی ۔سارہ ارشد حال ہی میں دبئی میں تین کامیاب شوز کرنے کے بعد وطن واپس پہنچی ہیں ۔اداکارہ نے کراچی میں میوزیکل شو کے لئے باضابطہ معاہدہ بھی کر لیا ہے۔

افتخار ٹھاکر فلم کی شوٹنگ کیلئے انگلینڈ میں مقیم

23  ‬‮نومبر‬‮  2019

افتخار ٹھاکر فلم کی شوٹنگ کیلئے انگلینڈ میں مقیم

لاہور(این این آئی)نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر ان دنوں فلم کی شوٹنگ کیلئے انگلینڈ میں مقیم ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار افتخار ٹھاکر اگلے ماہ کی 26تاریخ کو وطن واپس پہنچیں گے۔ افتخار ٹھاکر ، ناصرچنیوٹی اور اکرم ادا س کی بھارتی فنکاروں کے ساتھ حال ہی میں پنجابی فلم ’’ چل میرے پت ‘‘… Continue 23reading افتخار ٹھاکر فلم کی شوٹنگ کیلئے انگلینڈ میں مقیم

اداکارہ نیلم منیر نے سینئر اداکارہ ثنا کی چھٹی کرادی ، وجہ بھی سامنے آگئی

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

اداکارہ نیلم منیر نے سینئر اداکارہ ثنا کی چھٹی کرادی ، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور( این این آئی)اداکارہ نیلم منیر اور احسن خان فلم’’ چھپن چھپائی ‘‘ کے بعد فلم ’’ٹائیگر پاکستانی ‘‘میں دوبارہ مرکزی کردا ر نبھائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق چھ ماہ قبل فلم کا اسکرپٹ مکمل کر لیا گیا تھا ۔فلم کی کاسٹ میں اداکارہ ثناء کو بھی شامل کیا گیا تھا تاہم زیادہ معاوضے… Continue 23reading اداکارہ نیلم منیر نے سینئر اداکارہ ثنا کی چھٹی کرادی ، وجہ بھی سامنے آگئی

ماہرہ خان کے بعد زارا نورعباس بھی مہاجرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

ماہرہ خان کے بعد زارا نورعباس بھی مہاجرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں

کراچی(این این آئی) پاکستان شوبزانڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ زارا نورعباس نے بین الاقوامی ادارے یواین ایچ سی آر کے ساتھ مل کر پاکستان میں مقیم خواتین مہاجرین کی مدد کا بیڑہ اٹھایا ہے۔اداکارہ زارانورعباس اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین یونائٹیڈ نیشنزہائی کمشنرفار ریفیوجی (یو این ایچ سی آر) اورمقامی ڈیزائنر ہما عدنان کے… Continue 23reading ماہرہ خان کے بعد زارا نورعباس بھی مہاجرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں

والدین کی دعائیں لینے والے دنیا میں کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے : شاہدہ منی

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

والدین کی دعائیں لینے والے دنیا میں کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے : شاہدہ منی

لاہور(این این آئی) نامور اداکارہ وگلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ والدین کی دعائیں لینے والے دنیا میں کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے ،میں آج جس مقام پر ہوں اس میں خدا کی ذات کا کرم اورمیری محنت کے ساتھ والدین کی دعائوں کا شامل حال ہونا ہے ۔… Continue 23reading والدین کی دعائیں لینے والے دنیا میں کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے : شاہدہ منی

فضاء علی اپنی پہلی فلم میں پرستاروں کو اپنی اداکاری سے متاثر نہ کر سکیں

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

فضاء علی اپنی پہلی فلم میں پرستاروں کو اپنی اداکاری سے متاثر نہ کر سکیں

لاہور( این این آئی)اداکارہ فضاء علی اپنی پہلی فلم میں ہی ناکامی سے دوچار ہو گئیں۔ اداکارہ فضاء علی نے رائٹر و ڈائریکٹر خلیل الرحمان قمر کی فلم ’’ کاف کنگنا‘‘ میں انجلی کا کردار ادا کیا لیکن وہ اپنے کام سے پرستاروں کو متاثر کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکیں ۔ فلم 25اکتوبر کو… Continue 23reading فضاء علی اپنی پہلی فلم میں پرستاروں کو اپنی اداکاری سے متاثر نہ کر سکیں