اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نوری نت کے کردار کو خود سے الگ نہیں کر سکا : مصطفیٰ قریشی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی نے کہا ہے کہ فلموں میں مختلف کردار نبھائے ہیں لیکن پرستار مجھے پنجابی فلموں کے ولن کے طو رپر پہچانتے ہیں ،’’مولا جٹ ‘‘میں نوری نت کا کردار میرے ساتھ ایسا جڑا کہ آج تک میں خود کو اس سے الگ نہیں کر سکا ۔ایک انٹر ویو میں مصطفیٰ قریشی نے کہا کہ پنجابی فلم ’’ عالی جاں‘‘ میں میں نے کامیڈی کردار نبھایا اور اسے پرستاروں نے

بے حد پسند بھی کیا لیکن اس کے باوجود پنجابی فلموں میں ولن کے کردار میری پہچان ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ متعدد فلموں میں لازوال اور یادگار کردار نبھائے ہیں لیکن فلم ’’ مولا جٹ ‘‘ میں نوری نت کا کردار میری ذات کے ساتھ جڑ گیا اور میں آج تک خود کو اس سے الگ نہیں کر سکا ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی سامنے آئے لیکن انڈسٹری کو عروج ملنا چاہیے اوراس کے لئے سب اپنا اپنا کردار ادا کریں ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…