شوبز کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان کی تیسری شادی
اسلام آباد (آئن لائن)معروف پاکستانی ٹی وی میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے مبینہ طورپر ایک نجی تقریب میں منگنی کرلی ، یہ تقریب جمعرات کو اسلام آباد میں ہوئی ، ذرائع کے مطابق 41سالہ ٹی وی اداکارہ کے منگیتر اور ہونیوالے دولہا ایئرفورس کا پائلٹ ہے اور دونوں آئندہ ہفتوں میں شادی کی منصوبہ… Continue 23reading شوبز کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان کی تیسری شادی